اہم ترین

لاہور کی 5 تحصیلوں میں 55 موبائل ای-لائبریریاں متحرک کرنے کا فیصلہ

لاہور (سپیشل رپورٹر)لاہور انتظامیہ اور محکمہ تعلیم نے آؤٹ...

بیرونِ ملک کے میڈیکل طلبہ کے لیے نیشنل رجسٹریشن امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ...

راولپنڈی، ڈھوک نجو میں مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

راولپنڈی (نمائندہ حصوصی) خیابانِ سرسید، ڈھوک نجو میں مدرسے...

کیڈٹ کالجز کا معیار بڑھانے پر توجہ دے رہے ہیں، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل

کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے میں کیڈٹ کالجز کی تعداد بڑھانے کے بجائے موجودہ کالجز

کے معیار اور کارکردگی کو ملک کے بہترین کیڈٹ کالجز کے معیار کے مطابق لانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار

انہوں نے بلوچستان کے کیڈٹ کالجز کے بورڈ آف گورنرز کے 19ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا، جس میں صوبائی وزیرِ تعلیم راحیلہ حمید

خان درانی، مشیرِ اعلیٰ ربابہ بلیدی، رکنِ اسمبلی دستگیر بادینی، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی

 

امتحانات کے نتائج پر سوالات، پشاور ہائیکورٹ نے کے پی پبلک سروس کمیشن سے جواب طلب کر لیا

 

اجلاس میں بلوچستان کے 12 کیڈٹ کالجز سے متعلق بریفنگ دی گئی اور ان کی کارکردگی و درپیش مشکلات کا جائزہ لیا گیا۔ گورنر

بلوچستان نے اس بات پر زور دیا کہ طلبہ پر اضافی تعلیمی فیس کا بوجھ ڈالنے کے بجائے موجودہ اساتذہ اور زیرِ تعلیم کیڈٹس کو بہترین

سہولیات، معیاری تعلیم اور سازگار ماحول فراہم کرنا حکومت کی پہلی ترجیح ہے