اہم ترین

پشاور میں تاحکم ثانی تعلیمی ادارے بند، بنوں بورڈ کے میٹرک کے پرچے ملتوی

  پشاور / بنوں(سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور...

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے باوجود میٹرک امتحانات جاری

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا میں حالیہ سیاسی پیش...

زرعی یونیورسٹی سوات میں ٹیکس قوانین اور ودہولڈنگ ٹیکس پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

سوات (بیورو رپورٹ) زرعی یونیورسٹی سوات میں وائس چانسلر پروفیسر...

ملک کے ہرضلع سے ایک سکول کو ماڈل سکول بنا یا جائے گا،گوہر اعجاز

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)ملک بھر کے 170 اضلاع میں ایک ایک اسکول ایڈاپٹ کر کے ماڈل اسکول بنایا جائے گا، فیڈریشن ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا فیصلہ
فیڈریشن ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر گوہر اعجاز نے اعلان کیا ہے کہ فاؤنڈیشن کے قیام کے تحت ملک کے کل 170 اضلاع میں سے ہر ضلع سے ایک ایک اسکول ایڈاپٹ (Adopt) کیا جائے گا۔

ان اسکولوں کو ضروری سہولیات فراہم کر کے "ماڈل اسکول” کے طور پر ترقی دی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد تعلیمی معیار کو بلند کرنا اور طلبہ کو بہتر ماحول فراہم کرنا ہے۔ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سندھ چیمبرز اور ایف پی سی سی آئی کے عہدیداروں سے گفتگو کے دوران اس عزم کا اظہار کیا۔