اہم ترین

سندھ , طلبہ اور فارغ التحصیل نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ اور روزگار کے مواقع بڑھانے کا فیصلہ

 کراچی (سپیشل رپورٹر)حکومت سندھ نے طلبہ اور فارغ التحصیل...

پیما کے زیر اہتمام سکول 2 ماہ کے معاوضوں سے محروم،مالی بحران کا خدشہ

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیماء) کے زیر...

خیبر پختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ آٹے میں نمک کے برابر، ‘فپواسا’ کی شدید تنقید

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک...

فیصل آباد میں خاتون ٹیچر کی جعلی نازیبا تصاویر بنا کر وائرل کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فیصل...

  انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحانات کے لیے ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 اکتوبرمقرر

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ (گیارہویں اور بارہویں جماعت) کے دوسرے سالانہ

امتحانات 2026ء میں شرکت کے خواہش مند امیدواروں کو ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کے لیے 17

اکتوبر تک کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

 خیبر پختونخوا، میٹرک سالانہ امتحان 2 کا نظرِ ثانی شدہ شیڈول جاری، امتحانات 22 اکتوبر سے ہوں گے

جاری کردہ شیڈول کے مطابق سپلیمنٹری امتحانات میں شرکت کرنے اور اپنے نمبروں میں بہتری (مارکس امپروومنٹ)

کے خواہش مند طلبہ و طالبات ٹرپل فیس کے ساتھ اپنے داخلہ فارم 17 اکتوبر 2026ء تک جمع کرا سکتے ہیں۔ تعلیمی

بورڈز کے واضح کردہ تمام تر انتظامی مراحل کے بعد انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ آغاز 3 نومبر

2026ء سے ہوگا۔