اہم ترین

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  نے یونیورسٹی آف لاڑکانہ کا افتتاح کر دیا

لاڑکانہ (ایجوکیشن رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول...

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے انتخابات، سید غفران عالم صدر منتخب

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے سالانہ...

گیلے وال، تین روز قبل مبینہ طور پر اغوا ہونے والی 2 طالبات کی بازیابی کے لیے والدین کا سکول کے سامنے احتجاج

گیلے وال (( خصوصی نمائندہ))  تین روز قبل مبینہ طور پر اغوا ہونے والی دو بچیوں کے والدین نے ان کی فوری

بازیابی کے لیے سکول کے سامنے شدید احتجاج کیا۔ احتجاج کرنے والے والدین کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی بچیوں کو خود

فیصل آباد، گورنمنٹ کالچ میں روڈ سیفٹی آگاہی واک،ہیلمٹ پہنے موٹر سائیکل سواروں کو گلاب کے پھول پیش کیے گئے

سکول چھوڑا تھا جہاں سے وہ پراسرار طور پر لاپتہ ہوئیں، لیکن اب معاملے پر غلط اور من گھڑت خبریں پھیلا کر انہیں

مزید شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کیا جا رہا ہے۔ والدین نے حکام سے بچیوں کی جلد از جلد بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔