اہم ترین

خانیوال،پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلے

خانیوال(نمائندہ خصوصی ) پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں...

گرلز اسکول تربت کی طالبات کا ریڈیو پاکستان کا دورہ

تربت (نمائندہ حصوصی) گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول تربت...

بیوٹمز سکول آف لاء میں موٹ کورٹ کا آغاز، قانونی تعلیم کا معیار بہتر بنانا ضروری ہے، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ

کوئٹہ (نمائندہ حصوصی) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ...

کمشنر مالاکنڈکا محکمہ تعلیم میں گھوسٹ ملازمین اور غیر حاضر عملے کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

مالاکنڈ (نمائندہ حصوصی) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا...

 اساتذہ تبادلے ,درخواستوں کا تصدیقی عمل جاری، آرڈرز 27 اکتوبر کو جاری ہوں گے

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) اساتذہ کے تبادلوں کے لیے موصول ہونے والی درخواستوں کی جانچ پڑتال اور تصدیق کا

عمل جاری ہے۔ محکمہ تعلیم کے مقررہ شیڈول کے مطابق پہلے مرحلے میں دستاویزات کی تصدیق کی جارہی ہے تاکہ

درخواست گزاروں کے کوائف اور فراہم کردہ ریکارڈ کی مکمل درستگی کو یقینی بنایا جا سکے۔

ڈی آئی خان، محکمہ تعلیم کے 35 گھوسٹ ملازمین نوکریوں سے فارغ، تنخواہیں واپس کرنے کا حکم

شیڈول کے مطابق دستاویزات کی جانچ پڑتال کے دوران سامنے آنے والے اعتراضات اور خامیوں کو دور کرنے کے لیے 23

سے 26 اکتوبر تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ اس مدت کے دوران متعلقہ اساتذہ کو اپنی درخواستوں میں موجود

خامیوں کو دور کرنے اور مطلوبہ دستاویزات مکمل کرنے کا بھرپور موقع فراہم کیا جائے گا۔ تمام مراحل کی تکمیل کے

بعد محکمہ جاتی شیڈول کے تحت 27 اکتوبر کو اساتذہ کے باضابطہ ٹرانسفر آرڈرز جاری کیے جانے کا امکان ہے۔