انڈونیشیا کے وفد کا یوایم ٹی کا دورہ، تعلیمی شراکت داری اور تحقیقی تعاون کے فروغ پر اتفاق
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) انڈونیشیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن رحمت ہندیارٹا کسومہ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی
سفارتی وفد نے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) لاہور کا دورہ کیا، جہاں پاکستان اور انڈونیشیا کے
درمیان تعلیمی شراکت داری، مشترکہ تحقیقی منصوبوں اور طلبہ و اساتذہ کے علمی تبادلوں کو فروغ دینے پر اتفاق
کیا گیا۔
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز, پوسٹ گریجویٹ انٹری ٹیسٹ 2026 کے نتائج کا اعلان، 2131 امیدوار کامیاب
یو ایم ٹی کے ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ انوویشن پروفیسر عابد شیروانی نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی
تعلیمی روابط اور تحقیقی تعاون نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے دوستانہ
تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) ہائر ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز میں نئے…
پشاور (سپیشل رپورٹر) پشاور یونیورسٹی میں محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام صوبے…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز میں سیکرٹریز کی تعیناتی کے لیے سات افسران…
ؒلاہور(ایجو کیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کی ’ڈیبیٹنگ سوسائٹی‘ نے ’یومِ سیاہ…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) عدالتی حکم پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ نے سیکرٹری میٹرک بورڈ کراچی…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے…