Categories: بریکنگ نیوز

لاہور ہائیکورٹ, پی ایم ڈی سی کا اسسٹنٹ پروفیسرز کی بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرار

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس شیریں عمران نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی

سی) کے مقررہ تجربے کے تقاضوں کے برعکس اسسٹنٹ پروفیسرز کی بھرتیوں کے معیار کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

پنجاب, دینی مدارس کی رجسٹریشن چیریٹیز کمیشن کے تحت شروع

عدالت نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) کے اشتہار کو بھی متضاد اہلیت کی شرائط کی حد تک غیر

قانونی قرار دے دیا۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں نئے کنٹرولر امتحانات تعینات, نوٹیفکیشن جاری

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) ہائر ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز میں نئے…

30 منٹس ago

کےپی کے، یونیورسٹیوں کے مسائل پر کیئر ٹیکر حکومت اور وائس چانسلرز سر جوڑ کر بیٹھ گئے

پشاور (سپیشل رپورٹر) پشاور یونیورسٹی میں محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام صوبے…

2 گھنٹے ago

پنجاب کے 7 تعلیمی بورڈز میں نئے سیکرٹریز تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز میں سیکرٹریز کی تعیناتی کے لیے سات افسران…

3 گھنٹے ago

ویٹر نری یونیورسٹی لاہور میں یونیورسٹی سطح پر تقریری مقابلے کا اہتمام

ؒلاہور(ایجو کیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کی ’ڈیبیٹنگ سوسائٹی‘ نے ’یومِ سیاہ…

3 گھنٹے ago

سیکرٹری میٹرک بورڈ کراچی کے خلاف اینٹی کرپشن کی تحقیقات شروع

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) عدالتی حکم پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ نے سیکرٹری میٹرک بورڈ کراچی…

3 گھنٹے ago

سندھ حکومت کا ڈگری ہولڈرز کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے…

4 گھنٹے ago