ایبٹ آباد بورڈ میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج

ایبٹ آباد (ایجو کیشن رپورٹر)
اسلامی جمیعت طلبہ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام ایبٹ آباد بورڈ کے سامنے فیسوں میں بے جا اضافے کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے امتحانی فیس، ڈی ایم سی فیس، رجسٹریشن فیس اور دیگر تعلیمی فیسوں میں کیے گئے اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے نعرے بازی کی

اوکاڑہ یونیورسٹی خاتون پروفیسر ہراسانی کیس، وائس چانسلر اور پی ار او عدالت پیش

فیسوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہاحتجاج میں شریک مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فیسوں میں کیا گیا اضافی اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے اور طلبہ پر سے اضافی مالی بوجھ کم کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ مہنگائی کے دور میں طلبہ اور ان کے والدین پہلے ہی شدید مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، ایسے میں تعلیمی فیسوں میں مزید اضافہ ان کے لیے انتہائی دشواریاں پیدا کر رہا ہے

احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کی تنبیہمظاہرین نے متنبہ کیا کہ اگر ان کے جائز مطالبات فوری طور پر تسلیم نہ کیے گئے تو ہزارہ بھر کے طلبہ و طالبات کو ساتھ ملا کر احتجاجی تحریک کا دائرہ کار مزید وسیع کیا جائے گا

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

انٹرمیڈیٹ نتائج، طلبہ کا پشاور بورڈ کے خلاف احتجاج، یونیورسٹی روڈ بند

پشاور (نامہ نگار) انٹرمیڈیٹ کے حالیہ نتائج کے خلاف اسلامیہ کالج پشاور سمیت مختلف سرکاری…

4 گھنٹے ago

پنجاب میں ایس ٹی آئیز کی دوبارہ بھرتی اور موجودہ کی توسیع کا فیصلہ

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ…

8 گھنٹے ago

انٹر میڈیٹ میں کپس ایجوکیشن سسٹم کی شاندار کامیابی، 73 ٹاپ پوزیشنز حاصل کر لیں

لاہور (پریس ریلیز/خصوصی رپورٹ) پاکستان بھر میں تعلیمی کامیابیوں اور شاندار رواں سفر کو برقرار…

8 گھنٹے ago

تعلیمی بورڈ لاہور، انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے رزلٹ کارڈز اب ہارڈ کے بجائے سافٹ فارم میں ملیں گے

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو…

8 گھنٹے ago

وزیرِ تعلیم کے حکم کے باوجود دو ماہ بعد بھی اسلامیہ کالج میں بائیومیٹرک سسٹم اپریشنل نہ ہو سکا

پشاور (سپیشل رپورٹر) تاریخی تعلیمی ادارے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں صوبائی وزیر برائے اعلیٰ…

21 گھنٹے ago

ایم ڈی کیٹ 2026 کے نتائج کا اعلان، مجموعی کامیابی کا تناسب 66 فیصد رہا، محمد حسن کی پہلی پوزیشن

لاہور (سپيشل رپورٹر) میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT) 2026 کے نتائج کا باقاعدہ…

21 گھنٹے ago