ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) محکمہ اینٹی کرپشن ڈیرہ اسماعیل خان نے گومل یونیورسٹی میں مبینہ مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں پر سخت ایکشن لیتے ہوئے وائس چانسلر اور رجسٹرار کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ مراسلے میں یونیورسٹی انتظامیہ سے حالیہ بدعنوانیوں کے الزامات پر تفصیلی وضاحت طلب کی گئی ہے۔
اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال اور رجسٹرار ظاہر شاہ کو خط لکھ کر مبینہ مالی بے ضابطگیوں پر جواب طلب کیا گیا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن ان الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے جن میں یونیورسٹی کے انتظامی امور اور فنڈز کے استعمال میں ضابطوں کی خلاف ورزی کا ذکر ہے۔
دوسری جانب گومل یونیورسٹی انتظامیہ نے اینٹی کرپشن کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ یونیورسٹی ترجمان کے مطابق:
اس حوالے سے صدر گوا سا پروفیسر ڈاکٹر نور محمد نے میڈیا کو بتایا کہ گومل یونیورسٹی کی ترقی کچھ عناصر کو ہضم نہیں ہو رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ چند مخصوص عناصر یونیورسٹی کی کامیابیوں کو سبوتاژ کرنے کے لیے اس طرح کی رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
منہاج یونیورسٹی لاہور کے کانووکیشن 2026 میں 17 سو طلبہ وطالبات کو ڈگریاں دی گئیں…
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت کے جج عبد الغفار نے یونیورسٹی آف…
حیدرآباد (ایجوکیشن رپورٹر) انسدادِ رشوت ستانی کی خصوصی عدالت حیدرآباد کے جج سید خلیل…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے لاہور بھر میں تعلیمی اداروں…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کی انجمنِ اساتذہ نے…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) انٹرنیشنل مینز ڈے کے موقع پر اقرا یونیورسٹی میں کھیلوں کے مختلف…