Board of Intermediate and Secondary Education lahore announce matric date sheet
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک (دہم) اور نہم جماعت کے پہلے سالانہ امتحانات 2026ء کا حتمی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق میٹرک کے امتحانات کا باقاعدہ آغاز 27 مارچ 2026 سے ہو رہا ہے۔
میٹرک (پارٹ-II) کا تفصیلی شیڈول:
نہم اور عملی امتحانات: میٹرک کے بعد نہم جماعت کے امتحانات کا آغاز 17 اپریل سے ہوگا جو 8 مئی تک جاری رہیں گے۔ تحریری امتحانات کے فوری بعد میٹرک کے عملی (Practical) امتحانات کا آغاز 12 مئی 2026 بروز منگل سے ہوگا۔
اوقاتِ کار: نوٹیفکیشن کے مطابق صبح کا سیشن 08:30 بجے اور شام کا سیشن 01:30 بجے (جمعہ کے روز دوپہر 02:30 بجے) شروع ہوگا۔ امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ وقت کی سختی سے پابندی کریں۔
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) ایک روزہ کمشنر فیصل آباد رامین فاطمہ نے اسسٹنٹ کمشنر سمندری…
پشاور (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے بھر کے تمام…
سوات (نمائندہ حصوصی) گورنر خیبر پختونخوا کے مشیر برائے تعلیم و سماجی بہبود ڈاکٹر عامر…
جامشورو (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف سندھ، علامہ آئی آئی قاضی کیمپس جامشورو نے صوبہ سندھ…
کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبے بھر…
ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کو نارتھ پنجاب، سینٹرل پنجاب اور ساؤتھ پنجاب…