Categories: بریکنگ نیوز

جامعہ پشاور، 100 سے زائد لیکچرارز کی اگلی گریڈز میں ترقیاں، نوٹیفکیشن جاری

پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) جامعہ پشاور میں طویل عرصے سے ترقیاں نہ پانے والی خواتین فیکلٹی کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے 100 سے زائد لیکچرارز کو گریڈ 19 اور گریڈ 20 میں ترقیاں دے دی گئی ہیں۔

ترقی پانے والیوں میں ہوم اکنامکس کی ڈاکٹر فریال یوسف، ڈاکٹر سدرہ علی، ڈاکٹر گل رعنا، ڈاکٹر عائشہ انور، ڈاکٹر ذہین انجم، اور ڈاکٹر شائستہ علی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جناح کالج کی ڈاکٹر فوزیہ پروین اور پشتو اکیڈمی کے ڈاکٹر نور محمد دانش کو بھی ترقی دی گئی ہے۔

اہم نکات:

  • گریڈ 19 (اسسٹنٹ پروفیسر): 100 سے زائد لیکچرارز کو ترقی دے کر اسسٹنٹ پروفیسر بنا دیا گیا ہے۔

  • گریڈ 20 (ایسوسی ایٹ پروفیسر): 20 سے زیادہ اسسٹنٹ پروفیسرز کو ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقیاں ملی ہیں۔

  • ترقی پانے والے شعبے: جناح کالج، ہوم اکنامکس کالج، پی ایچ ڈی تدریسی شعبہ جات، اور پشتو اکیڈمی۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

کراچی میں 18 گھنٹےلوڈشیڈنگ، سکولوں کی طالبات سڑکوں پر نکل آئیں

کراچی میں بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ: اسکولوں کی طالبات سڑکوں پر نکل آئیں، 18 گھنٹے…

9 گھنٹے ago

سندھ کی یونیورسٹیاں، وائس چانسلرز کی مدت میں توسیع پر سیاسی اثر و رسوخ کا انکشاف

کراچى (اسپيشل رپورٹر) سندھ کی سرکاری جامعات میں موجودہ وائس چانسلرز کی مدتِ ملازمت میں…

9 گھنٹے ago

پی ٹی آئی احتجاج ، اسلام آباد اور راولپنڈی کے تعلیمی ادارے بند، یونیورسٹیاں آن لائن موڈ پر منتقل ہونا شروع

اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متوقع احتجاج اور…

10 گھنٹے ago

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیرِ اہتمام "نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز مقابلہ” کا انعقاد

 لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیرِ اہتمام اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور…

10 گھنٹے ago

بے روزگاری کا شاخسانہ، اسلامیہ یونیورسٹی کا ٹاپر ڈگری حاصل کرنے کے بعد دیہاڑی کرنے پر مجبور

 لاہور (ویب ڈیسک )بے روزگاری کا شاخسانہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا ٹاپر ڈگری حاصل کرنے…

10 گھنٹے ago

یو ای ٹی لاہور میں ’’بین الاقوامیت اور یونیورسٹیوں کی ترقی‘‘ کے موضوع پر خصوصی نشست

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر ) یو ای ٹی لاہور میں ہائیر ایجوکیشن ایڈووکیسی اینڈ ڈویلپمنٹ …

11 گھنٹے ago