ایکسکلوسیو نیوز

شادی کی پیشکش ،طالبہ نے پروفیسر کی پٹائی کر دی

طالبہ کو شادی کی پیشکش مہنگی پڑ گئی، مشتعل لڑکی اور ساتھیوں نے پروفیسر کی چپل سے پٹائی کر دی

بنگلور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر بنگلور کے ایک میڈیکل کالج میں اس وقت افسوسناک صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک پروفیسر نے کلاس روم کے اندر اپنی طالبہ کو کھلے عام شادی کی پیشکش کر ڈالی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پروفیسر طالبہ سے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہتا ہے کہ "تم نے مجھ سے کہا تھا کہ میں تم سے پیار کرتی ہوں”، جس پر طالبہ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس دعوے کی تردید کی اور کہا کہ اس نے ایسا کبھی نہیں کہا۔

واقعے کے دوران دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد طالبہ نے آپے سے باہر ہو کر دیگر طالب علموں کے ساتھ مل کر استاد کی چپلوں اور تھپڑوں سے پٹائی کر دی۔ ویڈیو کے دوسرے حصے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی پروفیسر کلاس روم سے باہر نکلا، وہاں موجود دیگر طلبہ نے بھی اسے آڑے ہاتھوں لیا۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

3 گھنٹے ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

4 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

6 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

6 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

6 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

7 گھنٹے ago