فرانس: طلبا احتجاج شدت اختیار کر گیا، سینکڑوں سکول بند

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس میں طلبا کا سکولوں میں گنجائش سے زیادہ کلاسز، اساتذہ کی کمی اور خستہ حال عمارتوں کے خلاف احتجاج شدید صورتحال اختیار کر گیا ہے۔ جمعرات کو ملک بھر میں 340 ہائی سکولوں کے باہر مظاہرے ہوئے جبکہ 160 سے زائد تعلیمی ادارے بند رہے۔
پیرس اور مارسیلے سمیت مختلف شہروں میں یونیورسٹی طلبا نے بھی احتجاج میں شرکت کرتے ہوئے تقریباً 30 کیمپسز کے داخلی راستے بند کر دیے۔  کئی سکولوں کے باہر کچرے کے ڈبوں کو آگ لگانے کے واقعات بھی پیش آئے۔
طلبا کا کہنا ہے کہ حکومت موبائل فون رکھنے کے لیے مخصوص تھیلوں پر اخراجات کرنے کے بجائے اساتذہ، ہیٹنگ اور ایئر کنڈیشننگ کی سہولیات بہتر بنائے۔ پولیس کے مطابق مظاہروں کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی افسر پر بجلی چوری کا الزام

ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر  کے خلاف بجلی چوری کے…

5 منٹس ago

ایجوکیشن یونیورسٹی لاہور وہاڑی کیمپس میں انسدادِ منشیات سیمینار

وہاڑی (نمائندہ خصوصی) یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور، وہاڑی کیمپس میں "انسدادِ منشیات اور منشیات کے…

14 منٹس ago

سائبر خطرات کی روک تھام، ایچ ای سی اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے مابین معاہدہ

اسلام آباد (نمائندہ حصوصی) ایچ ای سی پاکستان اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے…

20 منٹس ago

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں کلین اینڈ گرین ویک کا آغاز

ملتان (نمائندہ خصوصی) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں "کلین اینڈ گرین ویک" کا آغاز…

31 منٹس ago

رکشہ ڈرائیور نے محنت کر کے سرکاری سکول میں بیٹے کی کلاس میں پنکھا لگوا دیا

لاہور(سپیشل رپورٹر) لاہور کے مرکزی علاقے میں واقع گورنمنٹ ہائی اسکول چوبرجی میں ایک منفرد…

1 گھنٹہ ago

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی کلاس روم آن وہیل” اور "لائبریری آن وہیل” پراجیکٹس کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کی زیرِ صدارت لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کا ایک…

1 گھنٹہ ago