نوشہرہ (نامہ نگار) ضلع نوشہرہ کے سرکاری سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کو بہتر بنانے اور اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے 33 (پرائمری سکول ٹیچرز) اور اساتذہ کے تبادلوں کے باقاعدہ احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) نوشہرہ، ڈاکٹر اقبال خان نے صوبائی حکومت کی گڈ گورننس پالیسی اور ریشنلائزیشن کی پالیسی کے تحت یہ اقدامات اٹھائے ہیں۔
ترجمان کے مطابق ریشنلائزیشن پالیسی کا بنیادی مقصد سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی متوازن تقرری کو یقینی بنانا، اساتذہ کی کمی کا خاتمہ کرنا اور طلبہ کے تعلیمی معیار و تدریسی عمل کو زیادہ فعال اور مؤثر بنانا ہے۔
کراچی ( ایجو کیشن رپورٹر) حکومتِ سندھ نے جامعہ کراچی کے تدریسی اور غیر تدریسی…
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی کے علاقے تھانہ دھمیال کی حدود میں واقع ایک نجی اسکول میں…
مری / لاہور (ایجو کیشن رپورٹر)کوہسار یونیورسٹی مری کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رافعہ ممتاز…
سیالکوٹ(نامہ نگار) اینٹی کرپشن سیالکوٹ نے کامیاب ٹریپ ریڈ کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کے دو اہلکاروں…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)لاہور کی سیشن عدالت نے وی سی اوکاڑہ یونیورسٹی ڈاکٹر ساجد مبین اور…
(ایجو کیشن رپورٹر)لاہور پنجاب میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی تعلیمی انقلابی پروگرام "اے آئی…