Categories: بریکنگ نیوز

پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات سرگودھا یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب  نے ممتاز ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات کو 4 سال کی مدت کے لیے سرگودھا یونیورسٹی کا نیا وائس چانسلر مقرر کر دیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

گورنر و چانسلر پنجاب کی منظوری کے بعد جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرچ کمیٹی کی سفارشات اور یونیورسٹی آف سرگودھا آرڈیننس 2002ء کے تحت یہ تعیناتی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔

دفتری امور کی بہتری, اعلیٰ تعلیمی اداروں کے افسران و فیکلٹی کے لیے ٹریننگ پروگرام کا فیصل

پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات اس سے قبل قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ ریاضی (میپھمیٹکس) سے وابستہ رہے ہیں اور بین الاقوامی سطح پر معروف سائنسدان و محقق شمار ہوتے ہیں۔ تعلیمی اور انتظامی حلقوں نے ان کی بطور وائس چانسلر تعیناتی کو سرگودھا یونیورسٹی کی سائنسی اور تحقیقی ترقی کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔

 

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں خصوصی بچوں کے لیے ایک ماہ کے اندر سکول کھولنے کا اعلان

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سوشل ویلفیئر، عشر، زکوٰۃ و بہبودِ نسواں…

1 منٹ ago

نئی گریڈنگ پالیسی نے تباہی مچا دی، نویں جماعت جنرل گروپ میں 64 فیصد طلبہ فیل، کامیابی کی شرح میں 18 فیصد کمی

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) ملک میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سطح پر نافذ کی جانے والی…

2 گھنٹے ago

پروفیسر ڈاکٹر محمد حسان یونیورسٹی آف ساہیوال کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

>لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے پروفیسر ڈاکٹر محمد حسان کو 4 سال…

2 گھنٹے ago

دفتری امور کی بہتری, اعلیٰ تعلیمی اداروں کے افسران و فیکلٹی کے لیے ٹریننگ پروگرام کا فیصل

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب  نے صوبے بھر کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں…

6 گھنٹے ago

یونیورسٹی آف بونیر میں 2 روز ہ ٹریننگ اختتام پذیر، سرٹیفیکیٹس تقسیم

بونیر (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف بونیر میں "بین" اور "آفاق" کے اشتراک سے تعلیمی معیار…

7 گھنٹے ago

پنجاب میں کل جمعہ کو تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے تعلیمی اداروں میں کل…

7 گھنٹے ago