پشاور (ایجو کیشن رپورٹر)
پشاور یونیورسٹی میں دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام (ADA / ADS) مکمل کرنے والے طلباء و طالبات کے لیے بی ایس (BS) کے 5th سمسٹر میں داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق بی ایس، بی ایڈ (1.5 سالہ) اور دیگر مختلف شعبہ جات میں داخلے کھلے ہیں جبکہ بی ایس ہوم اکنامکس کے رواں سال چھ ڈسپلنز میں داخلے دیے گئے ہیں۔
داخلوں سے متعلق اہم تفصیلات:
بی ایس 5th سمسٹر: دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری مکمل کرنے والے طلباء و طالبات بی ایس کے پانچویں سمسٹر میں داخلہ حاصل کر سکتے ہیں۔
بی ایڈ و دیگر پروگرامز: 1.5 سالہ بی ایڈ ڈگری اور بی ایس کے دیگر پروگرامز میں داخلے کا عمل جاری ہے۔
ہوم اکنامکس: بی ایس ہوم اکنامکس کے امسال 6 مختلف ڈسپلنز میں داخلے دیے گئے ہیں۔
انٹرمیڈیٹ کے بعد داخلے: ایف اے (FA) اور ایف ایس سی (FSc) سالِ اول کا نتیجہ آنے کے بعد انٹرمیڈیٹ بنیاد پر داخلے شروع کیے جائیں گے
منہاج یونیورسٹی لاہور کے کانووکیشن 2026 میں 17 سو طلبہ وطالبات کو ڈگریاں دی گئیں…
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت کے جج عبد الغفار نے یونیورسٹی آف…
حیدرآباد (ایجوکیشن رپورٹر) انسدادِ رشوت ستانی کی خصوصی عدالت حیدرآباد کے جج سید خلیل…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے لاہور بھر میں تعلیمی اداروں…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کی انجمنِ اساتذہ نے…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) انٹرنیشنل مینز ڈے کے موقع پر اقرا یونیورسٹی میں کھیلوں کے مختلف…