ڈیرہ اسماعیل خان، گومل یونیورسٹی میں ڈیٹا سنٹر اور ون لنک سروس کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان (نامہ نگار) گومل یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نعمت اللہ بابر نے ڈائریکٹوریٹ آف آئی ٹی میں جدید ڈیٹا سنٹر اور ون لنک سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔

افتتاحی تقریب میں رجسٹرار عمران اللہ مروت، تمام شعبہ جات کے ڈینز، کنٹرولر امتحانات، ڈائریکٹر آئی ٹی ڈاکٹر محمد اعجاز خان، متعلقہ افسران اور آئی ٹی ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نعمت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ مرکزی ڈیٹا سنٹر کا قیام گومل یونیورسٹی میں "ون ونڈو سروسز” کے تصور کو عملی جامعہ پہنانے کی جانب ایک اہم اور پیش رفتانہ قدم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس مرکزی ڈیٹا سنٹر کے ذریعے یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے ڈیٹا کو ایک مربوط اور مرکزی نظام کے تحت مرتب، محفوظ اور ضرورت کے مطابق مؤثر انداز میں استعمال کیا جا سکے گا، جس سے انتظامی اور تعلیمی امور میں شفافیت اور بہتری آئے گی۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

وی سی پنجاب یونیورسٹی اور ملازمین ایسوسی ایشن کے درمیان اہم ملاقات، رکی ہوئی مراعات اور مسائل کے حل پر پیشرفت

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) میاں حمزہ شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وزیر اعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر…

8 گھنٹے ago

طلبہ حقوق کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ کا رحیم یار خان سے لاہور ‘روڈ کارواں’ کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر سے 24 نومبر 2026ء تک رحیم…

9 گھنٹے ago

کراچی, فرسٹ ایئر سالانہ نتائج 2026 کا نئے گریڈنگ سسٹم کے تحت اعلان

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر…

9 گھنٹے ago

کراچی یونیورسٹی,مستحق طلبہ اور فیکلٹی آف آرٹس کے لیے 5 کروڑ کے اینڈومنٹ فنڈ کا قیام

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیم قاسمی نے تعلیم کی ترویج…

9 گھنٹے ago

طلبہ میں سائنسی سوچ کےفروغ کیلئے سندھ میں ساڑھے 8 ہزار سائنس اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی (اسٹیم) کی تعلیم کو فروغ…

9 گھنٹے ago

پنجاب کے تعلیمی اداروں کو 48 گھنٹوں میں بنیادی سہولیات اور طلباء کی تصدیق کا حکم

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے سکولوں میں طلباء کی مردم شماری کی منظوری کے بعد…

10 گھنٹے ago