krachi board of intermidiate and secondry education
کراچی(ایجو کیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
ناظم امتحانات کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے امتحانات میں کل 14,683 امیدواروں نے شرکت کی، جن میں سے 6,310 امیدوار تمام 6 پرچوں میں کامیاب قرار پائے۔
نتائج کی تفصیلات کے مطابق
لاکھوں بچوں کا سکول سے باہر ہونا بڑا چیلنج ہے، وفاقی سیکرٹری تعلیم
تمام 6 پرچوں میں کامیاب 6,310 امیدوار
5 پرچوں میں پاس 79 امیدوار
4 پرچوں میں پاس 747 امیدوار
3 پرچوں میں پاس 1,827 امیدوار
2 پرچوں میں پاس: 1,864 امیدوار
صرف 1 پرچے میں پاس
1,783 امیدوار
بورڈ کے ناظم امتحانات نے تمام کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کی ہے۔
پشاور(سپیشل رپورٹر) پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں قائم ایک نجی یونیورسٹی میں بنیادی…
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے سندھ میں منعقدہ ایم ڈی کیٹ …
کراچی(ایجو کیشن رپورٹر) ملک کی سب سے بڑی درسگاہ، جامعہ کراچی کے مستقل وائس چانسلر…
اسلام آباد(ایجو کیشن رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کے طلبہ…
کراچی (نمائندہ حصوصی) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2026ء…
مردان (نمائندہ حصوصی) جمعیت اساتذہ کے زیرِ اہتمام اساتذہ نے اپنے مطالبات کے حق میں…