اہم ترین

لاہور کی 5 تحصیلوں میں 55 موبائل ای-لائبریریاں متحرک کرنے کا فیصلہ

لاہور (سپیشل رپورٹر)لاہور انتظامیہ اور محکمہ تعلیم نے آؤٹ...

بیرونِ ملک کے میڈیکل طلبہ کے لیے نیشنل رجسٹریشن امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ...

راولپنڈی، ڈھوک نجو میں مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

راولپنڈی (نمائندہ حصوصی) خیابانِ سرسید، ڈھوک نجو میں مدرسے...

راولپنڈی، ڈھوک نجو میں مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

راولپنڈی (نمائندہ حصوصی) خیابانِ سرسید، ڈھوک نجو میں مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق گزشتہ روز سے لاپتہ لڑکی کا مقدمہ تھانہ پیرودھائی میں درج کیا گیا تھا، جس کی لاش گھر کے قریب سے ہی اس کے خالو

ہم زلف کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔

 

امریکی یونیورسٹی کارنیل میں جنسی تشدد کے خلاف احتجاج، صدر مائیکل کوٹلکوف کے استعفے کا مطالبہ

 

مقتولہ کے والد نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ ان کی بیٹی گزشتہ روز دوپہر 2 بجے سے غائب تھی اور آج اس کی لاش ملی ہے۔ پولیس کا کہنا

ہے کہ واقعے میں ملوث ملزم کی شناخت ممریز کے نام سے ہوئی ہے جو مقتولہ کا خالو بھی ہے۔ موقع سے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ

مارٹم کے لیے منتقل کر دی گئی ہے، جبکہ سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔