اہم ترین

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، پرانی سکیم طلبہ کےلئے ریسرچ پراجیکٹ جمع کرانے کی مہلت میں اضافہ

اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد...

لاہور کے سکولوں میں داخلہ مہم عدم دلچسپی کے باعث ناکامی سے دوچار

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)لاہور کے 111 سرکاری سکولوں میں جاری...

اقوام متحدہ ایگریکلچر آرگنائزیشن وفد کاویٹرنری یونیورسٹی لاہور کا دورہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) بنکاک سے اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ...

کراچی، بین الاقوامی تعلیمی وفد کی گورنر سندھ سے ملاقات

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے الغزالی یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام دو روزہ بین

الاقوامی سمٹ میں شریک مسلم ممالک کی جامعات کے چانسلرز، وائس چانسلرز، ریکٹرز اور بین الاقوامی تعلیمی

شخصیات پر مشتمل وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران مسلم دنیا کی جامعات کے درمیان تعلیمی تعاون، تحقیق کے فروغ، علمی روابط کو مضبوط بنانے اور

اوکاڑہ میڈیکل کالج ضلع کی عوام کے لیے تحفہ ہے۔سلمان رفیق

اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں مشترکہ اقدامات کی اہمیت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 اس موقع پر گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے گفتگو کرتے ہوئے زور دیا کہ مسلم دنیا کی جامعات کے درمیان

تعلیمی تعاون، تحقیق اور علمی روابط کو فروغ دینا وقت کی اہم اور ترین ضرورت ہے تاکہ علم و ٹیکنالوجی کے

شعبے میں پائیدار پیش رفت ممکن بنائی جا سکے۔