Categories: ایچ ای سی

ایچ ای سی کا مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے کروڑوں روپے کے بجٹ کا اعلان، 25 لاکھ طلبہ مستفید ہوں گے

کراچی (ایجو کیشن رپورٹر)
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان نے ملک بھر کی جامعات میں مصنوعی ذہانت  کے فروغ کے لیے "اے آئی موومنٹ”  کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس پیشرفت کے تحت "اے آئی فار آل، اے آئی ان آل پروگرامز” کے عنوان سے مصنوعی ذہانت کی تعلیم کو ہر طالب علم، تعلیمی پروگرام اور شعبے تک پہنچایا جائے گا۔
چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر نیاز احمد کے مطابق اس اہم اور بڑے منصوبے کے لیے کروڑوں روپے کا خصوصی بجٹ مختص کیا گیا ہے، جس سے ملک بھر کی جامعات میں زیرِ تعلیم تقریباً 25 لاکھ طلبہ براہِ راست استفادہ کر سکیں گے۔
منصوبے کی اہم خصوصیات
اعلیٰ معیار کی تحقیق اور تعلیمی ضروریات کے لیے ہائی پاور کمپیوٹرز اور ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ  کی سہولیات میسر ہوں گی۔

طلبہ اور محققین کو کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی جدید سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

انٹرمیڈیٹ نتائج، طلبہ کا پشاور بورڈ کے خلاف احتجاج، یونیورسٹی روڈ بند

پشاور (نامہ نگار) انٹرمیڈیٹ کے حالیہ نتائج کے خلاف اسلامیہ کالج پشاور سمیت مختلف سرکاری…

7 گھنٹے ago

پنجاب میں ایس ٹی آئیز کی دوبارہ بھرتی اور موجودہ کی توسیع کا فیصلہ

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ…

11 گھنٹے ago

انٹر میڈیٹ میں کپس ایجوکیشن سسٹم کی شاندار کامیابی، 73 ٹاپ پوزیشنز حاصل کر لیں

لاہور (پریس ریلیز/خصوصی رپورٹ) پاکستان بھر میں تعلیمی کامیابیوں اور شاندار رواں سفر کو برقرار…

11 گھنٹے ago

تعلیمی بورڈ لاہور، انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے رزلٹ کارڈز اب ہارڈ کے بجائے سافٹ فارم میں ملیں گے

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو…

12 گھنٹے ago

وزیرِ تعلیم کے حکم کے باوجود دو ماہ بعد بھی اسلامیہ کالج میں بائیومیٹرک سسٹم اپریشنل نہ ہو سکا

پشاور (سپیشل رپورٹر) تاریخی تعلیمی ادارے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں صوبائی وزیر برائے اعلیٰ…

1 دن ago

ایم ڈی کیٹ 2026 کے نتائج کا اعلان، مجموعی کامیابی کا تناسب 66 فیصد رہا، محمد حسن کی پہلی پوزیشن

لاہور (سپيشل رپورٹر) میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT) 2026 کے نتائج کا باقاعدہ…

1 دن ago