راولپنڈی (ایجو کیشن رپورٹر) طلبہ ریلیف سکیم کے تحت پنجاب بھر کے طلبہ و طالبات کو آسان اقساط پر الیکٹرک موٹر سائیکل فراہم کرنے کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے اس سکیم میں دینی مدارس کے طلبہ کو بھی شامل کر لیا گیا ہے
اہم تفصیلات
بائیک کی قیمت اور اقساطالیکٹرک موٹر بائیک کی اوپن مارکیٹ قیمت 1 لاکھ 99 ہزار روپے ہے، تاہم 3 سال کی اقساط پر یہ 1 لاکھ 9 ہزار روپے کی رعایت پر فراہم کی جائے گی، جس کی ماہانہ قسط 3 ہزار 28 روپے ہوگی
پروفیسر ڈاکٹر محمد حسان یونیورسٹی آف ساہیوال کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
اہلیت کی شرائط
درخواست گزار کا پنجاب کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے
عمر کی حد کم از کم 16 سال ہونی چاہیے
سرکاری و پرائیویٹ سکولوں، کالجوں، اور یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات اس کے لیے اہل ہیں
دینی مدارس کے طلبہ کے لیے طریقہ کار
دینی مدرسوں کے طلبہ اپنے متعلقہ مدرسے سے تصدیق شدہ فارم کے ذریعے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں
رجسٹریشن کی مدت: آن لائن رجسٹریشن کا عمل ایک ماہ تک جاری رہے گا
پشاور (نامہ نگار) خیبر پختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے بھر کے سرکاری…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سوشل ویلفیئر، عشر، زکوٰۃ و بہبودِ نسواں…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) ملک میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سطح پر نافذ کی جانے والی…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے ممتاز ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات…
>لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے پروفیسر ڈاکٹر محمد حسان کو 4 سال…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں…