لاہور(سپیشل رپورٹر)
اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے کی پانچ سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز (VCs) کی مستقل تعیناتی کے لیے باقاعدہ درخواستیں طلب کر لی ہیں۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، جن 5 جامعات کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ان میں درج ذیل طبی تعلیمی ادارے شامل ہیں:
اعلامیے کے مطابق، امیدوار کے لیے درج ذیل معیار پر پورا اترنا لازمی قرار دیا گیا ہے
وائس چانسلرز کی یہ تعیناتی چار سال کے لیے ہوگی جو کہ قانوناً ناقابلِ توسیع ہوگی۔ تعیناتی کے دوران وائس چانسلر کسی بھی دوسری سرکاری، نجی، اعزازی یا انتظامی عہدے پر فائز نہیں رہ سکیں گے، جبکہ انہیں کسی بھی قسم کی نجی پریکٹس کرنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔
خواہش مند اور اہل امیدوار مقررہ درخواست فارم پر تمام مطلوبہ دستاویزات، این او سی اور این ڈی سی کے ہمراہ اپنی درخواستیں 20 جولائی تک اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے فیسیلیٹیشن سینٹر، لاہور میں جمع کرا سکتے ہیں۔ تمام درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ہی انٹرویو کے لیے طلب کیا جائے گا۔
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) میاں حمزہ شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وزیر اعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر سے 24 نومبر 2026ء تک رحیم…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیم قاسمی نے تعلیم کی ترویج…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی (اسٹیم) کی تعلیم کو فروغ…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے سکولوں میں طلباء کی مردم شماری کی منظوری کے بعد…