Categories: Uncategorized

محکمہ تعلیم پنجاب، کلاس فور کی دو ہزار اسامیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی(ایجو کیشن رپورٹر)راولپنڈی محکمہ تعلیم پنجاب نے کلاس فور کی 2,000 اسامیاں ختم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جن میں مالی، چوکیدار اور نائب قاصد وغیرہ شامل ہیں۔

اس سے قبل پرائمری اسکولز کو آؤٹ سورس کرنے کے بعد پرائمری اساتذہ کی 30,000 اسامیاں بھی ختم کی جا چکی ہیںمختلف اضلاع میں ختم کی گئی اسامیاں

راولپنڈی 56 اسامیاں
اٹک: 52 اسامیاں

چکوال 65 اسامیاں

جہلم
24 اسامیاں
مری 26 اسامیاں

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

جی سی یونیورسٹی کے طالب علم فیضان احمد کا تاریخی کارنامہ، لاہور سے سکردو تک 1,100 کلومیٹر طویل دوڑ مکمل

لاہور/سکردو(سپیشل رپورٹر،نامہ نگار) گورنمنٹ کالج (جی سی) یونیورسٹی لاہور کے ہونہار طالب علم اور نوجوان ایتھلیٹ…

5 گھنٹے ago

گورنمنٹ کالج پشاور کے طلبہ کا احتجاج روڈ بلاک، ٹریفک معطل

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج پشاور میں ویلکم پارٹی کے دوران ہونے والی فائرنگ اور…

5 گھنٹے ago

دانش یونیورسٹی کے قیام پر پیش رفت، وزیراعظم کا میرٹ کی بالادستی اور معیاری تعلیم پر زور

  (سپیشل رپورٹر)اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہونہار اور…

5 گھنٹے ago

اساتذہ کی ریگولرائزیشن، معاملہ اسمبلی میں پیش کرنے کا عمل ملتوی، 2000 سے زائد اساتذہ متاثر

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) خیبر پختونخوا میں دو ہزار سے زائد کنٹریکٹ اساتذہ کو ریگولر کرنے کے…

5 گھنٹے ago

"آن لائن رجسٹریشن اور اسناد کی تصدیق ،،پیرا ڈیجیٹل سروسز” کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد(ایجو کیشن رپورٹر) پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے نجی تعلیمی اداروں کے…

6 گھنٹے ago

جامعہ بلوچستان کو مالی مشکلات کے حل کے لیے 502 ملین روپے کا بلا سود قرضہ فراہم“

کوئٹہ(سپیشل رپورٹر) محکمہ خزانہ بلوچستان کے مطابق، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر جامعہ…

6 گھنٹے ago