وفاقی اردو یونیورسٹی، احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان

کراچی (ایجو کیشن رپورٹر)وفاقى اردو یونیورسٹی کے اساتذہ نے اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاجی تحریک کو مسلسل جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی، ضابطہ شنواری کے احتساب کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، اساتذہ کی رائے اور طلبہ کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے یونیورسٹی میں امتحانات منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق اور گلشنِ اقبال کیمپسز کی انجمنِ اساتذہ کا ایک مشترکہ اجلاسِ عمومی جمعرات کے روز گلشنِ اقبال کیمپس کے ڈاکٹر عبدالقدیر خان آڈیٹوریم میں منعقد ہوا، جس میں یہ اہم فیصلے کیے گئے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

وی سی اوکاڑہ یونیورسٹی اور پی آر او کے خلاف 1 ارب ہرجانے کے کیس کی سماعت دونوں کو مچلکے جمع کرانے کی ہدایت

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)لاہور کی سیشن عدالت نے وی سی اوکاڑہ یونیورسٹی ڈاکٹر ساجد مبین اور…

4 گھنٹے ago

پنجاب میں اے آئی کریکولم اور ٹریننگ انیشیٹو کا آغاز، 1 لاکھ 60 ہزار سے زائد اساتذہ کو تربیت دی جائے گی: علی ڈار

(ایجو کیشن رپورٹر)لاہور پنجاب میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی تعلیمی انقلابی پروگرام "اے آئی…

4 گھنٹے ago

انٹرمیڈیٹ نتائج، طلبہ کا پشاور بورڈ کے خلاف احتجاج، یونیورسٹی روڈ بند

پشاور (نامہ نگار) انٹرمیڈیٹ کے حالیہ نتائج کے خلاف اسلامیہ کالج پشاور سمیت مختلف سرکاری…

21 گھنٹے ago

پنجاب میں ایس ٹی آئیز کی دوبارہ بھرتی اور موجودہ کی توسیع کا فیصلہ

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ…

1 دن ago

انٹر میڈیٹ میں کپس ایجوکیشن سسٹم کی شاندار کامیابی، 73 ٹاپ پوزیشنز حاصل کر لیں

لاہور (پریس ریلیز/خصوصی رپورٹ) پاکستان بھر میں تعلیمی کامیابیوں اور شاندار رواں سفر کو برقرار…

1 دن ago

تعلیمی بورڈ لاہور، انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے رزلٹ کارڈز اب ہارڈ کے بجائے سافٹ فارم میں ملیں گے

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو…

1 دن ago