کوہاٹ ( نمائندہ خصوصی) ڈاکٹر محمد ذیشان بنگش کو کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بطور قائم مقام کنٹرولر امتحانات تعینات کر دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر محمد ذیشان بنگش مختلف انتظامی شعبوں میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جس کی بنیاد پر انہیں جامعہ کے انتظامی امور، کوالٹی انہانسمنٹ، تحقیق و ترقی، اور ادارہ جاتی روابط جیسے اہم امور کی ذمہ داری دی گئی ہے۔
اس سے قبل وہ ڈائریکٹر ORIC، ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل اور پبلک ریلیشنز آفیسر سمیت دیگر اہم انتظامی و تدریسی عہدوں پر بھی اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
پشاور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے صوبے میں تعلیمی زوال اور یونیورسٹیوں کی…
کراچی (ایجو کیشن رپورٹر) وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں نان…
پشاور (کرائم رپورٹر) گورنمنٹ کالج طلباء کے مابین ہنگامہ آرائی، لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کی…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں وزیراعظم یوتھ پروگرام اور گرین یوتھ موومنٹ…
لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ کے علاقے میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی چوک اعظم سکول…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) جی سی یونیورسٹی لاپور میں چین کے قیام کی 77 ویں سالگرہ…