Board of Secondary Education Karachi
کراچی (نیوز رپورٹر): ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات 2026ء کے لیے روایتی طریقہ کار تبدیل کرتے ہوئے جماعت نہم و دہم کی جوابی کاپیوں کو OMR (E-Answerbook) سے بدل دیا ہے۔ بورڈ انتظامیہ کے مطابق اس جدید نظام کے نفاذ کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
اہم ہدایات اور طریقہ کار:
تعلیمی ماہرین نے بورڈ کے اس اقدام کو امتحانی نظام میں شفافیت اور نتائج کی تیاری میں تیزی لانے کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) میاں حمزہ شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وزیر اعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر سے 24 نومبر 2026ء تک رحیم…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیم قاسمی نے تعلیم کی ترویج…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی (اسٹیم) کی تعلیم کو فروغ…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے سکولوں میں طلباء کی مردم شماری کی منظوری کے بعد…