گوجرانوالہ (نمائندہ حصوصی) گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کی طرف سے انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات کے
نتائج کا اعلان کل 22 اکتوبر بروز جمعرات کو صبح 10 بجے کیا جائے گا. بورڈ کے امتحانات میں پورے ریجن سے
مجموعی طور پر 1 لاکھ 46 ہزار 331 امیدواروں نے شرکت کی تھی. کنٹرولر امتحانات پروفیسر ندیم احمد کے مطابق
وزیراعلیٰ پنجاب کا کنیئرڈ کالج کی طالبات کے لیے لیپ ٹاپ اور 5 بسوں کا اعلان
امیدواروں کے تمام پرچوں کی مارکنگ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے اور نتائج کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے.
تمام متعلقہ طلباء و طالبات کل 22 اکتوبر کو صبح ٹھیک 10 بجے اپنے نتائج آن لائن یا بورڈ کے نظام کے تحت دیکھ
سکیں گے