اہم ترین

جامعہ کراچی انٹری ٹیسٹ، داخلہ فہرست جاری

 کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی میں انٹری ٹیسٹ کی...

پشاور  کے اضلاع میں سکولوں کا معائنہ شروع

پشاور (ایجوکیشن رپورٹر) پشاور ڈویژن کے پانچوں اضلاع میں...

جرمنی پاکستانی طلبہ کو ہر ممکن سہولت دے گا: جرمن سفیر

ملتان (نمائندہ حصوصی) ملتان کے ایک نجی کالج میں...

ہنگو، سکول کے قریب نصب ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (حصوصی نمایندہ) ہنگو میں ہائی سکول کے قریب نصب ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی

گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہنگو کے علاقے درسمند ہائی اسکول کے قریب نصب ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی کو پولیس

کی بم ڈسپوزل سکواڈ ٹیم نے ناکارہ بنا دیا۔

پولیس کے مطابق ایس ایچ او دوآبہ وحید نور خان کی قیادت میں بی ڈی ایس ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے

وفاقی دانش اسکولز میں داخلوں کا آغاز، درخواستیں 12 نومبر تک طلب

دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بنایا۔ آئی ای ڈی میں تقریباً 5 سے 6 کلوگرام بارودی مواد موجود تھا۔ ڈی پی او ہنگو صلاح

الدین کنڈی نے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری رکھنے اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

پولیس کے مطابق علاقے میں ممکنہ خطرات کے خاتمے اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں