9th class result
لاہور ( سپیشل رپورٹر) پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کے زیرِ اہتمام نویں کلاس کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 13 لاکھ 95 ہزار 475 امیدواروں میں سے 7 لاکھ 53 ہزار 813 طلبہ و طالبات ناکام رہے جبکہ صرف 5 لاکھ 41 ہزار 662 طلبہ پاس ہوئے، تمام ناکام طلبہ کو دسویں کلاس میں پروموٹس کر دیا گیا ہے۔مختلف بورڈز کے نتائج کی تفصیلات
لاہور بورڈ چیئرمین بدر السلام کے مطابق 2 لاکھ 87 ہزار 676 میں سے 1 لاکھ 30 ہزار 543 طلبہ کامیاب ہوئے، کامیابی کا تناسب 46.51 فیصد رہا۔
راولپنڈی بورڈ 121,739 طلبہ میں سے 76,015 ناکام رہے۔
فیصل آباد بورڈ
بی آر ٹی تعمیرات سے جامعہ اردو کے راستے مسدود، طلبہ و اساتذہ کو شدید مشکلات کا سامنا
196,656 میں سے 95,948 طلبہ ناکام رہے۔بہاولپور بورڈ: 105,601 میں سے 64,990 طلبہ ناکام رہے۔
سرگودھا بورڈ: 107,782 میں سے 61,857 طلبہ ناکام رہے۔
گوجرانوالہ بورڈ: 249,252 میں سے 133,286 طلبہ ناکام رہے۔
ساہیوال بورڈ 87,093 میں سے 49,290 طلبہ ناکام رہے۔
ڈی جی خان بورڈ: 106,001 میں سے 54,920 طلبہ ناکام رہے۔
ملتان بورڈ 140,675 میں سے 67,374 طلبہ ناکام رہے۔
سرکاری سکولوں کی خراب کارکردگی، نتائج نے سرکاری اسکولوں کی تعلیم پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں جہاں صرف 39 فیصد طلبہ پاس جبکہ 61 فیصد ناکام رہے (72 فیصد لڑکے اور 52 فیصد لڑکیاں ناکام رہیں)۔ اس کے برعکس نجی سکولز میں کامیابی کا تناسب 70 فیصد رہا۔
کراچی میں بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ: اسکولوں کی طالبات سڑکوں پر نکل آئیں، 18 گھنٹے…
کراچى (اسپيشل رپورٹر) سندھ کی سرکاری جامعات میں موجودہ وائس چانسلرز کی مدتِ ملازمت میں…
اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متوقع احتجاج اور…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیرِ اہتمام اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور…
لاہور (ویب ڈیسک )بے روزگاری کا شاخسانہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا ٹاپر ڈگری حاصل کرنے…
لاہور (ایجو کیشن رپورٹر ) یو ای ٹی لاہور میں ہائیر ایجوکیشن ایڈووکیسی اینڈ ڈویلپمنٹ …