چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے یونیورسٹی آف لاڑکانہ کا افتتاح کر دیا
لاڑکانہ (ایجوکیشن رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یونیورسٹی آف لاڑکانہ کا باقاعدہ
افتتاح کر دیا ہے۔ اس پروقار تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے
سربراہ ڈاکٹر طارق رفیع سمیت متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی۔ بریفنگ کے دوران وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے انتخابات، سید غفران عالم صدر منتخب
شاہ نے بتایا کہ بلاول بھٹو کے ویژن کے مطابق حکومتِ سندھ دور دراز اور پس ماندہ علاقوں میں جدید و اعلیٰ تعلیم
کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، اور یونیورسٹی آف لاڑکانہ کا قیام اسی تسلسل کی ایک اہم کڑی ہے۔
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026-27ء کے نتائج…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کے زیرِ اہتمام سندھ…
10/11اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے انتظامی وجوہات…
گیلے وال (( خصوصی نمائندہ)) تین روز قبل مبینہ طور پر اغوا ہونے والی دو…
فیصل آباد ( خصوصی نمائندہ) سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد اور گورنمنٹ کالج فیصل آباد…
کراچی(ایجو کیشن رپورٹر) نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب سکول وین حادثے میں متعدد…